سعودی ٹریفک سائن ٹیسٹ 02

سعودی ڈرائیونگ لائسنس کے لیے کمپیوٹر ٹیسٹ دینے سے پہلے، آپ ہمارا پریکٹس ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔ ان ٹیسٹس میں وہ سب کچھ شامل ہے جس  کی آپ کو  اصل  ٹیسٹ  کے لیے جاننے کی ضرورت ہوگی۔

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

تمام پابندیاں ختم ہو گئی ہیں
لازم ہے کہ آپ آگے موجود ٹریفک کو راستہ دیں
رفتار کی حد نافذ ہو گئی ہے
آگے سڑک پر کام ہو رہا ہے

Correct!

Wrong!

آگے لازمی گول چکر ہے (ٹریفک گھومنے  کے لیے دائرہ – راؤنڈ اباؤٹ)
آگےموٹر وے کا گول چکر ہے (ٹریفک گھومنے کے لیے دائرہ – راؤنڈ اباؤٹ)
آگے یک طرفہ ٹریفک کا نظام ہے
آگے متضاد جانب سے ٹریفک آنے جانے کا نظام ہے

Correct!

Wrong!

پارکنگ کرنا منع ہے
پارکنگ دستیاب ہے
صرف ڈبل پارکنگ کر سکتے ہیں
صرف متوازی پارکنگ کر سکتے ہیں

Correct!

Wrong!

آگے جھنڈے والا موجود ہے
ریس ٹریک
پیدل چلنا منع ہے
پیدل چلنے والوں کا خیال رکھیں

Correct!

Wrong!

زیادہ سے زیادہ اونچائی کی حد
زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد
زیادہ سے زیادہ وزن کی حد
کم از کم اونچائی

Correct!

Wrong!

چڑھائی
پھسلن والی سڑک
کم کریں
زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد

Correct!

Wrong!

داخلہ ممنوع ہے
رُکنا منع ہے
صرف موٹر سائیکل کے لیے
پارکنگ کرنا منع ہے

Correct!

Wrong!

رفتار کی حد ختم ہو گئی ہے
رفتار کی حد نافذ ہو گئی ہے
زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد
زیادہ سے زیادہ وزن کی حد

Correct!

Wrong!

سڑک پر کام ہو رہا ہے
سڑک کا کام مکمل ہو گیا ہے
کھیل کا علاقہ
مندرجہ بالا میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

اسپتال قریب ہے
ہوٹل قریب ہے
ہاٹ اسپاٹ قریب ہے
ہائی وے قریب ہے

Correct!

Wrong!

راہگیروں کا داخلہ منع ہے
صرف راہگیروں کے لئے
خیال رکھیں اور محتاط رہیں کہ راہگیر موجود ہو سکتے ہیں
جاگنگ کرنا منع ہے

Correct!

Wrong!

بائیں طرف مُڑنا منع ہے
دائیں طرف مُڑنا منع ہے
یو” ٹرن لینا منع ہے”
سیدھا آگے جانا منع ہے

Correct!

Wrong!

پارکنگ
پارکنگ دستیاب نہیں ہے
صرف محدود پارکنگ دستیاب ہے
صرف لوڈنگ دستیاب ہے

Correct!

Wrong!

زیادہ سے زیادہ وزن کی حد
زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد
کم از کم وزن
زیادہ سے زیادہ اونچائی کی حد

Correct!

Wrong!

اوور ٹیکنگ کرنا منع ہے
دو طرفہ ٹریفک والی سڑک
ڈبل پارکنگ
اوور ٹیکنگ کرنے کی اجازت ہے

Correct!

Wrong!

یو” ٹرن لینا منع ہے”
دائیں طرف مُڑنا منع ہے
سیدھا آگے جانا منع ہے
ریورس کرنا منع ہے

Correct!

Wrong!

سڑک پر اُونٹوں کی موجودگی کا امکان ہے، محتاط رہیں
علاقے میں جارحانہ بارہ سنگھوں کی موجودگی کا امکان ہے
جانوروں کو گاڑیوں پر ترجیح حاصل ہے
علاقے میں شکاری موجود ہیں

Correct!

Wrong!

ہائی وے کا آغاز
ہائی وے کا اختتام
ہائی وے کے اوپر پُل ہے
ہائی وے کا وسط

Correct!

Wrong!

آگے راستہ بند ہے
گلی میں داخلے کا راستہ نہیں ہے
گلی میں پارکنگ کی اجازت نہیں ہے
یہ یکطرفہ گلی ہے

Correct!

Wrong!

زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد
60 کلومیٹر کی رفتار سے کم پر سفر نہ کریں
زیادہ سے زیادہ اونچائی کی حد
حالات کے مطابق ان میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

موٹر سائیکلوں کے علاوہ تمام گاڑیاں منع ہیں
لاریز ممنوع ہیں
کار پارکنگ منع ہے
کار کا راستہ

Correct!

Wrong!

رُکنا یا گاڑی پارک کرنا منع ہے
مسافروں کو اتارنے کے علاوہ رُکنا منع ہے
لوڈنگ کے علاوہ رُکنا منع ہے
پارکنگ پرمٹ کے بغیر رُکنا منع ہے

Correct!

Wrong!

رن وے ہے
آگے ایئر پورٹ ہے
آگے ایئر پورٹ کی پارکنگ ہے
ایئر پورٹ ٹیکسی اسٹاپ

Correct!

Wrong!

آگے ٹریفک سگنل ہے
آگے موجود ٹریفک سگنلز عارضی ہیں
آگے موجود ٹریفک سگنلز خراب ہیں
آگے موجود ٹریفک سگنلز کا اطلاق آپ پر نہیں ہوتا ہے یعنی یہ سگنلز آپ کے لیے نہیں ہیں

Correct!

Wrong!

سائیکل چلانا منع ہے
صرف پیڈل والی سائیکل چلانے کی اجازت ہے
پش پیڈل والی سائیکل چلانا منع ہے
پیڈل والی سائیکلیں رفتار آہستہ کر لیں

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Signs 2

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading…

 
 

ADVERTISEMENT