سعودی ٹریفک سائن ٹیسٹ 03

 یہ مفت ٹیسٹس،   ڈرائیونگ لائسنس کے لیے  بنائے گئے  سعودی کمپیوٹرٹیسٹ کے لیے اور سعودی عرب میں سڑکوں پر عملی  ڈرائیونگ کرنے کے لیے بہتر طریقے سے تیار کرنے کے لیے آپ کی مدد کریں گے۔

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

زیادہ سے زیادہ اونچائی کی حد
کم از کم اونچائی کی حد
3 کلومیٹر آگے پل ہے
زیادہ سے زیادہ تین افراد کی اجازت ہے

Correct!

Wrong!

ایک مرکزی سڑک
زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد
کم از کم رفتار کی حد
گلی نمبر

Correct!

Wrong!

زیادہ سے زیادہ لمبائی
کم از کم لمبائی
ٹرک کی پارکنگ
ٹرک کا داخلہ منع ہے

Correct!

Wrong!

کم از کم حد رفتار کا اختتام
کم از کم حد رفتار کا آغاز
زیادہ سے زیادہ حد رفتار کا اختتام
زیادہ سے زیادہ حد رفتار کا آغاز

Correct!

Wrong!

ابتدائی طبّی امداد کا مرکز
چاند دیکھنا (روئیت ہلال)
یہ اجازت کا نشان ہے
آگے گول چکر ہے (راؤنڈ اباؤٹ)

Correct!

Wrong!

یو ٹرن کر سکتے ہیں یا سیدھا آگے بھی جا سکتے ہیں
صرف یو ٹرن
صرف سیدھے جائیں
سیدھا مت جائیں

Correct!

Wrong!

گلی کا نام
ٹریفک کی سمت
اشتہاروں والا بورڈ
آپ پر لازم ہے کہ اس گلی میں نکل جائیں

Correct!

Wrong!

کم از کم حد رفتار
زیادہ سے زیادہ حد رفتار
کم از کم حد رفتار کا اختتام
زیادہ سے زیادہ حد رفتار کا اختتام

Correct!

Wrong!

زیادہ سے زیادہ چوڑائی
کم از کم چوڑائی
تیروں کے نشان کی سمت میں پارکنگ
تیروں کے نشان کی سمت میں پارکنگ منع ہے

Correct!

Wrong!

اوورٹیک کرنے کی ممانعت کا خاتمہ
اوورٹیک کرنا منع ہے
دو طرفہ ٹریفک کی سڑک
ڈبل پارکنگ کی اجازت ہے

Correct!

Wrong!

آگے دائیں جانب تنگ موڑ ہے
لین کے استعمال کا نشان تمام اطراف میں مڑنے کی اجازت دیتا ہے
دائیں مڑنا منع ہے
پارکنگ کی جگہ دائیں طرف ہے

Correct!

Wrong!

سائیکلوں کے لیے لازمی سڑک
آگےسائیکلوں کی اجازت نہیں ہے
یہاں سائیکلوں کی پارکنگ ہے
آگے سائیکلوں کے گزرنے کا راستہ ہے

Correct!

Wrong!

بسوں کی اجازت نہیں ہے
بس سٹاپ
بسوں کو اجازت ہے
بسوں کے لیے پارکنگ کی جگہ

Correct!

Wrong!

آگے خطرناک چوراہا ہے
آگے پل ہے
آگے ریل روڈ ہے
داخلہ منع ہے

Correct!

Wrong!

اگلے جنکشن پر یو ٹرن لازمی ہے
یو ٹرن کرنا منع ہے
آگے بائیں طرف کا موڑ ہے
آگے گول چکر (راؤنڈ اباؤٹ) ہے

Correct!

Wrong!

مشرقی سمت کا نشان
گلی کا نام
حد رفتار ختم ہو گئی ہے
داخلے کی اجازت ہے

Correct!

Wrong!

فائر اسٹیشن
بس کا راستہ
ٹرک کی اجازت ہے
ٹرک کا داخلہ منع ہے

Correct!

Wrong!

آگے اوپر سے گذرتی برقی تاریں موجود ہیں
آگے سے دائیں مڑ جائیں
پھسلن والی سڑک
آگے بَل کھاتی سڑک ہے

Correct!

Wrong!

آگے رکاوٹیں ہے
یہ ممنوعہ نشان ہے
مقامی ٹریفک کے بغیر داخل نہ ہوں
روڈ وے میں داخل نہ ہوں

Correct!

Wrong!

آگے رُکنے کا نشان ہے
اب رُک جائیں
آگے گول چکر (راؤنڈ اباؤٹ ہے)
آگے رکاوٹیں ہیں

Correct!

Wrong!

بھاری مال گاڑیوں کو اوور ٹیکنگ کرنے کی اجازت نہیں ہے
پاس کرنے کی اجازت ہے
دو طرفہ ٹریفک
متوازی پارکنگ کرنے کی اجازت ہے

Correct!

Wrong!

راہگیروں کے گزرنے کا راستہ
کھیل کے میدان کے زون کا نشان
راہگیروں کا گزرنا منع ہے
سکول زون

Correct!

Wrong!

بھاری مال گاڑیوں کے لیے اوور ٹیکنگ کی اجازت کا خاتمہ
بھاری مال گاڑیوں کے لیے اوور ٹیکنگ کرنے کا آغاز
ٹرکس اوورٹیک کرسکتے ہیں
بسیں اوورٹیک کرسکتی ہیں

Correct!

Wrong!

پٹرول سٹیشن
آگے پانی کا ٹینک ہے
آگے پل ہے
آگے خطرناک چوراہا ہے

Correct!

Wrong!

آگے ٹریفک سگنلز ہیں
آگے تعمیری کام ہو رہا ہے
آگے رُکنے کا نشان ہے
آپ آگے آنے والی ٹریفک لائٹس کو نظر انداز کر سکتے ہیں

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Signs 3

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading…

 
 

ADVERTISEMENT