سعودی ٹریفک رولز ٹیسٹ 01

اگر آپ کو سعودی ڈرائیونگ کمپیوٹر ٹیسٹ دینے کی تاریخ دے دی    گئی  ہے  تو آپ  چاہیں گے کہ جلد سے جلد  اپنی تیاری  شروع  کریں۔ اگرچہ تیاری کرنے کے بہت سے مختلف طریقے اور ذرائع  ہیں، لیکن ہمارے پریکٹس ٹیسٹس  پہلی ہی     بار پاسنگ سکور حاصل کرنے  میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

ایک لا ئسنس یافتہ ڈرائیور  کالائسنس   کس حد تک پہنچ جانے کے بعد اس کا لائسنس معطل کر دیا  جائے گا؟
24 پوائنٹس
18 پوائنٹس
6 پوائنٹس
12 پوائنٹس

Correct!

Wrong!

پھسلنے (سلائیڈنگ) کی عام طور پر وجہ  کیا ہوتی ہے—؟
بہت سخت بریک لگانا
رفتار کو آہستہ کرتے جانا
آرام سے موڑ مڑنا
پارکنگ

Correct!

Wrong!

سعودی عرب  میں اسکولوں کے باہر رفتار کی حد کیا ہے؟
30 کلومیٹر فی گھنٹہ
40 کلومیٹر فی گھنٹہ
50 کلومیٹر فی گھنٹہ
60 کلومیٹر فی گھنٹہ

Correct!

Wrong!

سرخ بتی پر  گاڑی نہ روکنے  اور گزر جانے  کا کیا نتیجہ ہو سکتا ہے؟
سعودی ریال جرمانہ، یا اس کے ساتھ ساتھ گاڑی کی نظر بندی بھی 500-900
500 سے 900 سعودی ریال جرمانہ
گاڑی کو فوری طور پر تحویل میں لے لیا جائے گا
آپ کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا

Correct!

Wrong!

کن لوگوں پر لازم ہے کہ وہ اچھی طرح   سے  سیٹ بیلٹ باندھیں —؟
ڈرائیور اور اگلی سیٹ کا مسافر
ڈرائیور
سامنے والی سیٹ کا مسافر
پچھلی سیٹ کے مسافر

Correct!

Wrong!

تصادم   (ایکسیڈینٹ ) کے بعد آپ کو چاہیے کہ  زخمیوں کو صرف اس صورت  میں   منتقل کریں …؟
جب آپ انہیں جلتی ہوئی گاڑی کے اندر پائیں
جب وہ ٹریفک میں رکاوٹ بن رہے ہوں
بظاہر لگ رہا ہو کہ ان کی چوٹیں شدید نہیں ہیں
وہ آپ سے کہیں کہ وہ بغیر کسی مسئلے اور تکلیف کے حرکت کر سکتے ہیں

Correct!

Wrong!

بچوں کے سوار ہونے  ،  یا  اترنے   کے لئے بنے   ہوئے  اسکول بس اسٹاپ کے قریب   جاتے ہوئے—؟
گزرنا/ پاس کرنا منع ہے
گزرنے /پاس کرنے کی اجازت ہے
اگر آپ سکول بس میں کوئی بچہ نہ دیکھیں تو گزرنے پاس / کرنے کی اجازت ہے
اگر آپ آہستہ سے گزر سکتے ہیں تو گزرنے /پاس کرنے کی اجازت ہے

Correct!

Wrong!

جب آپ  ہائی  وے میں  شامل ہونے  والےریمپ/   راستے سے ہائی وے میں داخل ہوتے ہیں، تو آپ …؟
اپنی رفتار کو آہستہ آہستہ بڑھا ئیں
اپنی رفتار کم کریں
ایک مسلسل رفتار برقرار رکھیں
ان میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

آپ   کو اس وقت تک پاس نہیں  کرنا چاہئے جب تک کہ—؟
آپ اپنی گاڑی اور جس گاڑی کو آپ پاس کرنا چاہتے ہیں ان کے درمیان محفوظ فاصلے کو یقینی بنا لیں
آپ کو یقین ہو کہ دوسرے سڑک استعمال کرنے والے آپ کے راستے سے ہٹ جائیں گے
اپنی گاڑی اور جس گاڑی کو آپ پاس کرنا چاہتے ہیں اس کے درمیان کم از کم فاصلے کو یقینی بنا لیں
اوپر دیے گئے سب کام

Correct!

Wrong!

لین بدلتے وقت، آپ کو  نظر نہ آنے والی جگہوں کی جانچ  کس طرح کرنی چاہیے (ان جگہوں کو کس طرح چیک کرنا چاہیے) …؟
اپنے کندھے کے اوپر سے دیکھتے ہوئے
اپنے دائیں ہاتھ کے آئینے میں دیکھتے ہوئے
اپنے بائیں ہاتھ کے آئینے میں دیکھتے ہوئے
دوسری گاڑیوں کی آوازیں سُن کر

Correct!

Wrong!

ان میں سے کن مواقع پر آپ پر لازم ہے کہ اشارہ دیں…؟
یہ سب کام
لین بدلنا ہو
مڑنا ہو
رُکنے کی جگہ یا پارکنگ لین سے نکلنا ہو

Correct!

Wrong!

ہائی وے کو چھوڑنے پر، آپ کو رفتار کم کر دینی چاہیے…؟
ایگزٹ لین (باہر نکلنے کی لین) میں داخل ہوتے ہی
جیسے ہی آپ ایگزٹ لین میں داخل ہونے کا اشارہ دیں
جیسے ہی آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ ہائی وے چھوڑ رہے ہیں
ان میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

ٹائر پھٹنے کی صورت میں  آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟
یہ سب
ایکسلریٹر سے اپنا پاؤں اٹھائیں
بریک نہ لگائیں
اسٹیئرنگ وہیل کو مضبوطی سے پکڑیں اور گاڑی کی سمت کو سیدھی لائن میں رکھیں جب تک کہ وہ رُک نہ جائے

Correct!

Wrong!

اگر ایک پیدل چلنے والا شخص  سفید چھڑی کا استعمال کر رہا ہے تو یہ اشارہ کرتا ہے کہ  …؟
پیدل چلنے والا بصارت سے محروم ہے (نابینا ہے)
پیدل چلنے والا سماعت سے محروم ہے (بہرہ ہے)
پیدل چلنے والے کو مدد کی ضرورت ہے
سڑک کے اصول پیدل چلنے والوں پر لاگو نہیں ہوتے

Correct!

Wrong!

جیسے ہی آپ کسی سڑک کی تعمیر کے  کام کے علاقے کے قریب پہنچتے ہیں تو  آپ—؟
رفتار آہستہ کریں
رفتار تیزکریں
ان میں سے کوئی بھی
اپنی رفتار کو برقرار رکھیں

Correct!

Wrong!

ایک_________ جنکشن یا سڑک کا وہ مقام ہے جہاں دو یا زیادہ سڑکیں آپس میں ملتی ہیں یا گزرتی ہیں-
سڑک کا چوراہا
پارکنگ کی جگہ
زیرِ زمین پارکنگ
ہائی وے

Correct!

Wrong!

ایسے چوراہے پر جہاں کوئی ٹریفک لائٹ، رُکنے کا نشان، یا انتباہی نشان نہ ہوتو کس گاڑی کو راستے کا حق  حاصلہے؟
دائیں طرف سے آنے والی گاڑی کو
جو وہاں سب سے آخر میں پہنچا ہے
سب سے تیز رفتار گاڑی کو
سب سے آہستہ چلنے والی گاڑی کو

Correct!

Wrong!

اگر آپ گاڑی چلاتے ہوئے کسی ایمرجنسی گاڑی کو اپنے پیچھے آتے ہوئے دیکھتے ہیں تو  —؟
اپنے آپ کو یا سڑک استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں کو خطرے میں ڈالے بغیر اس گاڑی کو راستہ دے دیں
اپنی رفتار بڑھا دیں اور گاڑی چلائیں
ڈرائیونگ جاری رکھیں
اپنی لین میں فوراً رک جائیں

Correct!

Wrong!

ٹریفک بہاؤ کے مخالف سمت (غلط سمت میں) گاڑی چلانے پرکتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے ..؟
12 پوائنٹس
20 پوائنٹس
14 پوائنٹس
4 پوائنٹس

Correct!

Wrong!

ٹوٹی ہوئی سفید لکیروں کا  کیا مطلب ہے  …؟
آپ کو ان لائنوں کے دائیں طرف چلنا چاہئے اور ان پر سےگزرنے یا بائیں موڑ لینے کے لئے اسے عبور کر سکتے ہیں
آپ کو ان لائنوں کے بائیں جانب گاڑی چلانا چاہیے
اوور ٹیکنگ کی اجازت نہیں ہے
لائن کو پار کرنا ممنوع ہے

Correct!

Wrong!

سرخ بتی  کا کیا مطلب ہے؟
آپ کو لازمی اس پر رُکنا چاہیے
چوراہے پر سے گزر جائیں
اگر ضروری ہو تو رفتار تیز کریں
دیگر ٹریفک کو راستہ دیں

Correct!

Wrong!

اگر آپ  کی گاڑی سنگل لین والی سڑک پر خراب ہو کر  رُک  گئی ہے اور آپ کے پاس  انتباہی مثلث ہے تو آپ اسے کس جگہ  پر رکھیں گے؟
ایک مثلث گاڑی کےآگے 50 میٹر کے فاصلے پر اور دوسری مثلث گاڑی کے پیچھے 100 میٹر کے فاصلے پر
اپنی گاڑی سے 60 میٹر کے فاصلے پر پیچھے سےآنے والی ٹریفک کی جانب
اپنی گاڑی سے 120 میٹر کے فاصلے پر سامنے سے آنے والی ٹریفک کی جانب
اپنی گاڑی کے بائیں جانب

Correct!

Wrong!

یہاں پر پاس (اوورٹیک) کرنا  منع ہے—؟
ان سب جگہوں پر
چوراہوں پر
پُل پر
ریل روڈ پر

Correct!

Wrong!

اگر آپ کے بریک فیل ہو جائیں تو سب سے پہلے یہ کرنا ہے کہ…؟
گاڑی کی رفتار کو کم کرنے کے لیے گیئر کو واپس سست پوزیشن پر لے آئیں
اپنی لین میں فوراً رُک جائیں
اپنی رفتار بڑھا دیں اور گاڑی چلائیں
اپنی ہیڈلائٹس آن کردیں

Correct!

Wrong!

جہاں رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں ہے، ان شہری علاقوں میں ہلکی گاڑی کی زیادہ سے زیادہ رفتار یہ ہے:
50 کلومیٹر فی گھنٹہ
60 کلومیٹر فی گھنٹہ
70 کلومیٹر فی گھنٹہ
80 کلومیٹر فی گھنٹہ

Correct!

Wrong!

جب پیدل چلنے والے افراد کے عبور کرنے کی جگہ  پر موجود   اشارے پر کسی شخص یا اٹھے ہوئے ہاتھ کا سرخ نشان ہوتو …؟
پیدل چلنے والے افراد لازمی رُکیں اور سڑک پار نہ کریں
پیدل چلنے والے سڑک پار کر سکتے ہیں
جتنی جلدی ہو سکے حفاظتی جگہ کی طرف بڑھیں
آہستہ چلیں

Correct!

Wrong!

اگر آپ کسی ہنگامی صورت حال کی وجہ سے یک طرفہ ٹریفک والی سڑک کی ایک جانب اپنی گاڑی روکتے ہیں تو آپ   کو اپنی گاڑی سے   کتنے فاصلے پر  انتباہی مثلث رکھنی چاہیے جو کہ محفوظ ہو؟
100 میٹر
70 میٹر
50 میٹر
30 میٹر

Correct!

Wrong!

مین روڈ پر داخل ہوتے   ہوئے آپ کس کو راستہ دیتے ہیں؟
مین روڈ پر موجود دوسرے ڈرائیورز، سائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کو
چوراہے پرپہلے سے موجود ڈرائیورز (گاڑیوں) کو
سروس روڈ پر موجود دوسرے ڈرائیوروں کو
سروس روڈ پر موجود موٹر سائیکل سواروں کو

Correct!

Wrong!

ڈرائیورز گاڑی چلاتے ہوئے اگر تھکاوٹ یا نیند محسوس کریں تو انہیں کیا کرنا چاہیے؟
سڑک کے کنارے گاڑی پارک کر کے آرام کریں
رفتار کو کم کریں
ریڈیو لگائیں
تازہ ہوا کے لیے کھڑکی کھولیں

Correct!

Wrong!

ایک گول چکر  (راؤنڈ اباؤٹ) پر، راستے کا حق کس کو  حاصل ہے؟
اس تمام ٹریفک کو جو پہلے سے گول چکر میں موجود ہے
سب سے تیز رفتار ٹریفک کو
گول چکر میں شامل ہونے والی ٹریفک کو
گول چکر سے باہر نکلنے والی ٹریفک کو

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Rules 1

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading…

 

ADVERTISEMENT