سعودی ٹریفک رولز ٹیسٹ 04

اس سعودی ڈرائیونگ پریکٹس ٹیسٹ میں دیے گئے تمام سوالات  ڈرائیور کی آفیشل ہینڈ بک سے لیے گئے ہیں ۔ یہ کتابچہ آن لائن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دستیاب ہے۔ ہینڈ بک میں ان تمام قوانین، قواعد اور سڑک کے نشانات کی فہرست دی گئی ہے جن پر ڈرائیورزکو  عمل کرنے کی ضرورت ہے یا وہ   ان کو سڑک پر دیکھ سکتے ہیں۔ یہ بہت ساری معلومات ہے۔

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

شہری علاقوں میں ٹریفک حادثات کے  زیادہ تر  واقعات کہاں ہوتے ہیں؟
چوراہوں پر
۔مین سڑکوں پر
سائیڈ سڑکوں پر
پارکنگ لاٹس میں

Correct!

Wrong!

سڑک پر _______ کے بغیر گاڑی چلانا ٹریفک کی خلاف ورزی ہے؟
ایک درست ڈرائیونگ لائسنس یا ڈرائیونگ پرمٹ
خاندان کے ایک فرد کے ڈرائیونگ لائسنس
عینک پہننے
گاڑی کی لائٹس آن کرنے

Correct!

Wrong!

پیدل چلنے والوں   (راہگیروں ) اور  گاڑیوں کے مابین  زیادہ تر حادثات رات یا غروب آفتاب کے وقت کیوں ہوتے ہیں؟
روشنی کم ہونے کی وجہ سے دکھائی کم دیتا ہے
تیز رفتاری
پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کا ہجوم ہو جاتا ہے
پلٹ جانا

Correct!

Wrong!

اونٹ اور گاڑیوں کے مابین اکثر حادثات دن کے کن اوقات میں ہوتے ہیں؟
شام 6 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان
صبح 8 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان
صبح کے اوقات میں
دوپہر کے آخری اوقات میں (سہ پہر میں)

Correct!

Wrong!

…سیٹ بیلٹس اس لیے  ڈیزائن کیے گئے ہیں  کہ جب آپ اسٹیئرنگ وہیل کے پیچھے   ہوں تو یہ آپ  کو
محفوظ رکھیں
خطرے میں ڈالیں
بے نقاب (ظاہر ) کر دیں
ان میں سے کوئی نہیں

Correct!

Wrong!

اپنی گاڑی کو عوامی سڑکوں پر گاڑیوں کے درمیان تیز رفتاری سے  چلانے سے کیا نتیجہ نکل سکتا ہے…؟
500 – 900 سعودی ریال جرمانہ، یا اس کے ساتھ ساتھ گاڑی کو بند بھی کیا جا سکتا ہے
500 -900 سعودی ریال جرمانہ
گاڑی کو بھی ساتھ بند کر دیا جائے گا
آپ کا ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیا جائے گا

Correct!

Wrong!

قانون کے مطابق گاڑیوں کی لائٹس کو کب آن کرنا ضروری ہے؟
غروب آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے سے لے کر طلوع آفتاب کے آدھے گھنٹے بعد تک کے درمیان
غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے درمیان
کوئی مخصوص وقت نہیں
غروب آفتاب سے 60 منٹ پہلے سے لے کر طلوع آفتاب کے 60 منٹ بعد کے درمیان

Correct!

Wrong!

شہری  علاقوں  میں گاڑی چلاتے وقت  آپ سے کون سے اعمال متوقع  ہیں؟
یہ سب
پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) پر نظر رکھتے ہوئے ان کا خیال رکھیں
چوکس رہیں تاکہ سڑک پر غیر متوقع حالات پر بروقت محفوظ طریقے سے ردعمل ظاہر کر سکیں
کسی نئی منزل کا سفر کرنے سے پہلے مناسب تیاری کریں اور اپنے راستے کی تحقیق کریں

Correct!

Wrong!

آپ کی مخالف سمت میں سفر کرتی سامنے سے آنے  والی گاڑیوں پر آپ کی  گاڑی کی لائٹس کی چمک کا   اثر کم کرنے کے لیے آپ کیا کر سکتے ہیں؟
ہیڈلائٹس کو کم بیم (لو بیم ) میں تبدیل کریں
ہیڈلائٹس کو ہائی بیم (اونچی بیم ) میں تبدیل کریں
پارکنگ لائٹس استعمال کریں
فوگ(دھند والی ) لائٹس استعمال کریں

Correct!

Wrong!

ڈرائیورز کے لیے ضروری ہے کہ وہ  سامنے والی گاڑی کے پیچھے ______ رکھیں
محفوظ فاصلہ
کم از کم فاصلہ
ایک میٹر کا فاصلہ
دو میٹر کا فاصلہ

Correct!

Wrong!

اگر رات کے وقت اچانک آپ کی گاڑی کی  ہیڈ لائٹ خراب ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
یہ سب
خطرے کی لائٹس آن کرنے سے پہلے رفتار کم کریں اور گاڑی کو سڑک کی کسی محفوظ جگہ پر لے جائیں
ہیڈلائٹس کو آن کرنے کی بار بار کوشش کریں
اپنے ہنگامی فلیشرز یا سگنل لائٹس کو چالو / آن کریں

Correct!

Wrong!

جب بچے اسکول بس   میں سوار ہو رہے ہوں یا اتر  رہے ہوں اور آپ اس بس کو پاس کر جائیں تو کتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
4 پوائنٹس
10 پوائنٹس
14 پوائنٹس
6 پوائنٹس

Correct!

Wrong!

سبز لائٹ (سگنل) کا مطلب کیا ہے؟
جائیں – چوراہے سے گزر جائیں
اگر ہو سکے تو محفوظ طریقے سے رک جائیں
اگر ضروری ہو تو رفتار تیز کر دیں
دیگر ٹریفک کو راستہ دیں

Correct!

Wrong!

جب بھی آپ  اپنی گاڑی سڑک  پر لے کر آئیں  تو درج ذیل میں سے کون سے کاغذات ساتھ رکھنا ضروری ہیں؟
نیچے بتائی گئی تمام ضروری دستاویزات ہیں
درست ڈرائیونگ لائسنس
گاڑی کی رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ
گاڑی کی انشورنس کا سرٹیفکیٹ

Correct!

Wrong!

اگر آپ دیکھیں کہ آپ کی گاڑی کی بریکس ٹھیک کام نہیں کر رہیں  تو آپ کیا کریں گے؟
یہ سب
اپنی گاڑی کی رفتار کم کرنے کے لیے گیئرز کو تبدیل کر کے نچلے گیئرز میں لے آئیں
تیل کا دباؤ (پریشر ) دوبارہ حاصل کرنے کے لیے بریک پیڈل کو بار بار دبائیں
ایمرجنسی بریک یا ہینڈ بریک استعمال کریں

Correct!

Wrong!

جب آپ بہت تیز گاڑی چلاتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟
آپ کا اپنی گاڑی پر کنٹرول کھودینے کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے
اپنی گاڑی پر بہت زیادہ کنٹرول ہوتا ہے
اینٹی لاک بریکنگ سسٹم کا آپریشن ناکام ہو سکتا ہے
دوسرے ڈرائیورز آپ کا اور زیادہ احترام کرنا شروع کر دیں گے

Correct!

Wrong!

ایک لین والی سڑک  کے چوراہے پر، اونچی  سڑک  پر یا  سڑک کے  گولائی والے حصوں   پر سے  گاڑی چلاتے وقت آپ کو کیا کرنا ہوگا؟
بہت زیادہ دائیں طرف رہیں
بہت زیادہ با ئیں طرف رہیں
مرکز (درمیان ) میں رہیں
ان میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

پیدل چلنے والوں  (راہگیروں ) کے حادثات اکثر دن کے کن اوقات میں ہوتے ہیں؟
غروب آفتاب یا رات کے وقت
شام کے وقت
دوپہر کے آخری اوقات میں (سہ پہر میں )
صبح سویرے

Correct!

Wrong!

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے  کا انجام کیا  ہے؟
500 – 900 سعودی ریال جرمانہ ادا کریں، یا قانون نافذ کرنے والے افسران گاڑی بند کر دیں گے
100 – 150 سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
1000 سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
ٹریفک افسران گاڑی کو فوری طور پر ضبط کر لیں گے

Correct!

Wrong!

ہر 10 کلومیٹر کی رفتار کے لیے آپ اور آگے کی گاڑی کے درمیان میٹروں میں محفوظ فاصلہ کتنا ہے؟
3 میٹر
2 میٹر
1 میٹر
5 میٹر

Correct!

Wrong!

مڑتی  ہوئی  سڑک پر پاس کرنا منع ہے…؟
درست
غلط

Correct!

Wrong!

راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) میں آپ نےراستے کا حق  کس ڈرائیور  (گاڑی ) کو  دینا  ہے  ؟
بائیں طرف والی گاڑیوں کو
دائیں طرف والی گاڑیوں کو
بڑی گاڑیوں کے ڈرائیور ز کو
چھوٹی گاڑیوں کے ڈرائیور ز کو

Correct!

Wrong!

دیہی سڑکوں پرجہاں رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں ہے   بھاری ٹرکوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار یہ ہے:
70 کلومیٹر فی گھنٹہ
60 کلومیٹر فی گھنٹہ
1000 کلومیٹر فی گھنٹہ
80 کلومیٹر فی گھنٹہ

Correct!

Wrong!

آپ کی طرف  موجود ایک  ٹوٹی ہوئی لکیر کا مطلب ہے :
آپ لائن عبور کر کے بائیں مڑ سکتے ہیں
ڈرائیورز کو اسے عبور نہیں کرنا چاہیے
ڈرائیور صرف دن کی روشنی کے اوقات میں ہی اسے عبور کر سکتے ہیں
اس لائن کو عبور کرنا ممنوع ہے

Correct!

Wrong!

بارش، دھند، یا ریت کے طوفان کی صُورت میں  اپنی گاڑی کی رفتار کو  _________۔
آہستہ کر دیں
تیز کر دیں
اپنی رفتار کو جاری رکھیں
یہ سب

Correct!

Wrong!

سرخ  ٹریفک لائٹس  کو توڑ  کر پار کرنے پر کتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
12 پوائنٹس
18 پوائنٹس
14 پوائنٹس
4 پوائنٹس

Correct!

Wrong!

سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے  اگر انجن کا ہڈ (کور)  حادثاتی طور پر پورا کھل جائے اور کھڑا رہے  تو  آپ کو کون سے کام کرنے چاہئیں  ؟
یہ سب
گاڑی کی رفتار کم کرنا شروع کردیں
جلتی بجھتی فلیش لائٹس کو آن کردیں
آگے کی اشیاء یا ٹریفک کو دیکھنے کے لیے ہڈ (کور )کے نیچے موجود خلا کا استعمال کریں

Correct!

Wrong!

جیسے ہی آپ کسی (سڑک کا تعمیراتی )   کام کے علاقے  کے قریب  پہنچتے ہیں تو  آپ کو چاہیے کہ …؟
محتاط اور ہوشیار ہو جائیں
رفتار میں اضافہ کر دیں
اپنی رفتار کو برقرار رکھیں
اوپر دیے گئے ان میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

جب آپ   اپنے سامنے    والی گاڑی  کو پاس کریں تو  آپ کو چاہیے کہ…؟
اپنے ارادے کے مطابق جیسا بھی ضروری ہو، دائیں یا بائیں طرف کا اشارہ دیں
پاس کرنے سے پہلے ہارن دیں
اپنی ہیڈلائٹ آن کر دیں
پاس کرنا شروع کرنے سے پہلے مکمل طور پر رک جائیں

Correct!

Wrong!

رفتار کی حد کے نشانات   کیا   بتاتے ہیں…؟
زیادہ سے زیادہ اجازت شدہ رفتار
کم از کم اجازت شدہ رفتار
وہ درست رفتار جس پر آپ کو گاڑی چلانا چاہیے
تجویز کردہ بہترین رفتار

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Rules 4

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading…

 

ADVERTISEMENT