سعودی ٹریفک رولز ٹیسٹ 05
اگر آپ ہمارا فرضی ( موک ) سعودی ڈرائیونگ کمپیوٹر ٹیسٹ کرتے ہیں اور اس میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو آپ باضابطہ تحریری امتحان پاس کرنے کے لیے پوری طرح سے لیس ہیں۔ وہ طالب علم جنہوں نے ہمارے پریکٹس ٹیسٹ میں حصّہ لینے کے بعد سرکاری امتحان پاس کیا ہے، ان کی طرف سے موصول ہونے والے بہت سارے تبصروں کے بعد ہمیں اس بات کا مکمل یقین ہے ۔
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے آپ کی کم از کم عمر کتنے سال ہونی چاہیے؟
18
17
16
14
Correct!
Wrong!
آپ سامنے سے آنے والی ٹریفک کی خطرناک آنکھوں کو چندھیانے والی (اندھا کرنے والی) لائٹس سے اپنے آپ کو کیسے بچائیں گے؟
ان چمکدار لائٹس کو براہ راست دیکھنے سے گریز کرنے کی کوشش کریں
اپنی نگاہیں براہ راست سامنے سے قریب آنے والی کار کی ہیڈلائٹس پر رکھیں
اپنی آنکھیں جلدی سے بند کریں اورتب ہی کھولیں جب قریب آنے والی گاڑی آپ کے پاس سے گزر جائے
اپنی ہیڈلائٹس کو ہائی بیم میں تبدیل کر دیں
Correct!
Wrong!
ریگولیٹری نشانیاں ( ٹریفک کے نشانات اور علامات) ، موٹرسائیکل سواروں، کار سواروں ، سائیکل سواروں اور پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کی کس طرح مدد کرتی ہیں؟
یہ سب
ٹریفک کے قواعد و ضوابط کی نشاندہی کرتی ہیں
ممنوعات اور ممنوع کاموں کی نشاندہی کرتی ہیں
پابندیوں کی نشاندہی کرتی ہیں
Correct!
Wrong!
سٹاپ کے نشانات پر عمل کرنے میں ناکامی پر (نہ رکنے پر) کتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
6 پوائنٹس
12 پوائنٹس
2 پوائنٹس
8 پوائنٹس
Correct!
Wrong!
ڈرائیونگ میں توجہ مرکوز نہ رکھ کر دیگر کاموں میں الجھنے پر کون سا جرمانہ ہو سکتا ہے؟
100-150 سعودی ریال
50 سعودی ریال
500 سعودی ریال
300 سعودی ریال
Correct!
Wrong!
چمکتی جلتی بجھتی ہوئی لائٹس سڑک پر کسی ہنگامی حالت یا حادثے کا اشارہ دیتی ہیں، اس لیے، اگر آپ اپنے سامنے ایسی لائٹس کی حامل گاڑی دیکھتے ہیں تو کیا کریں گے؟
رفتار آہستہ کر لیں
اپنی گاڑی کی رفتار برقرار رکھیں
اپنی گاڑی کی رفتار بڑھا دیں
اپنی لین کے اندر رک جائیں
Correct!
Wrong!
پیدل چلنے والوں کی کراسنگ میں سے اوورٹیک منع ہے …؟
درست
غلط
Correct!
Wrong!
ا گر آپ کا ایکسلریٹر فیل ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
یہ سب کریں
نیوٹرل گیئر پر شفٹ کریں
بریک پیڈل پر مستقل دبا ؤ دیں
گاڑی سائیڈ پر لے جائیں
Correct!
Wrong!
سڑک گیلی ہونے پر آپ کو اپنی گاڑی کی رفتار ___ کرنی چاہیے ۔
آہستہ
تیز
برقرار رکھنی
رُکیں اور بڑھائیں
Correct!
Wrong!
دوسری گاڑی کے پیچھے ڈرائیو کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ ___؟
سڑک کے ممکنہ خطرات پر بروقت ردعمل ظاہر کرنے کے لیے اگلی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں
اپنی اور اگلی گاڑی کے درمیان 3 فٹ کا فاصلہ رکھیں
اپنی اور اگلی گاڑی کے درمیان 4 فٹ کا فاصلہ رکھیں
اپنی اور اگلی گاڑی کے درمیان مختصر فاصلہ رکھیں
Correct!
Wrong!
ٹکراؤ کی صورت میں سیٹ بیلٹ آپ کے جسم کی حفاظت کیسے کرتی ہے؟
گاڑی کے اندر اور گاڑی کے باہر موجود چیزوں سے آپ کے ٹکراؤ کو کم سے کم کرنے میں مدد دیتی ہے
گاڑی کے اندر موجود چیزوں سے آپ کے ٹکر اؤ کو کم سے کم کرنے میں مدد دیتی ہے
گاڑی کے باہر موجود چیزوں سے آپ کے ٹکراؤ کو کم سے کم کرنے میں مدد دیتی ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!
Wrong!
سٹاپ کے نشان پر مکمل طور پر رُکنے میں ناکامی کا کیا نتیجہ ہو سکتا ہے…؟
500 – 900 سعودی ریال جرمانہ، یا گاڑی کو بند بھی کر سکتے ہیں
1000 سعودی ریال جرمانہ
گاڑی کو ضبط کرنا
14 دنوں کے لیے لائسنس کی معطلی
Correct!
Wrong!
ٹائروں کی درجہ بندی اے، بی اور سی میں سے کون سے ٹائر سعودی عرب کے موسم کے لیے موزوں ہیں؟
اے اور اس کے بعد بی
بی اور اس کے بعد اے
سی (C)
اے (A)
Correct!
Wrong!
ڈرائیونگ لاگ سے کن حالات میں پوائنٹس ہٹائے جاتے ہیں؟
آپ کے ریکارڈ میں 12 ماہ تک ٹریفک کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے کے بعد
12 ماہ کے بعد
چھ ماہ کے بعد
نہیں ہٹائے جا سکتے
Correct!
Wrong!
اگر آپ ایک تصادم (ایکسیڈنٹ ) دیکھتے ہیں لیکن اس میں ملوث نہیں ہیں تو آپ کو چاہیے کہ…؟
چیک کریں (دیکھیں ) کہ آیا کسی کو مدد کی ضرورت ہے
اپنے کام سے کام رکھیں
صرف اس صورت میں مدد کریں یا کچھ کریں اگر پوچھا جائے
متبادل راستہ تلاش کریں
Correct!
Wrong!
جلتی بجھتی ہوئی پیلی (زرد) ٹریفک لائٹ کا کیا مطلب ہے؟
احتیاط سے آگے بڑھیں
آپ کو ترجیح حاصل ہے
دیگر تمام ٹریفک کو راستہ دے دیں
مکمل رُک جائیں
Correct!
Wrong!
سر درد، زکام اور فلو کی دوائیں ڈرائیور پر کیا اثر کرتی ہیں؟
غنودگی یا چکر آنے کا باعث بنتی ہیں
ان کی وجہ سے نیند نہیں آتی
ڈرائیور کو تازہ دم اور چوکنا رکھتی ہیں
ان سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا
Correct!
Wrong!
گولائی کی شکل اختیار کرتی ہوئی سڑک پر داخل ہونے پر ڈرائیور کو کیا کرنا چاہئے؟
ٹریفک کے منظر پر نظر ڈالیں اور رفتار کم کریں
ڈرائیونگ کی رفتار میں اضافہ کریں
اپنی گاڑی کو روکیں اور آہستہ رفتار سے گاڑی چلانا شروع کردیں
اپنی رفتار کو برقرار رکھیں
Correct!
Wrong!
رات کو گاڑی چلاتے وقت یہ ہمیشہ استعمال کریں…؟
ہیڈلائٹس
پارکنگ لائٹس
فوگ لائٹس (دھند والی لائٹس)
ہیزرڈ لائٹس
Correct!
Wrong!
ورک زون (وہ علاقہ جہاں کام ہو رہا ہو جیسے تعمیراتی کام) کی نشانیاں کس رنگ کی ہوتی ہیں؟
سرخ بارڈر کے ساتھ پیلا
سرخ
نیلا
سفید
Correct!
Wrong!
غیر مجاز علاقوں میں گاڑی چلاتے ہوئے ،پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کو کراس کرنے کے نتیجے میں کیا جرمانہ ہو سکتا ہے…؟
100 – 150 سعودی ریال جرمانہ
500 سعودی ریال جرمانہ
900 سعودی ریال جرمانہ
7 دنوں کے لیے لائسنس کی معطلی
Correct!
Wrong!
کن ڈرائیونگ ایریاز یا زونز (علاقوں ) میں ڈرائیورز کو چاہیئے کہ وہ بہتر حفاظت کے لیے لائنوں کو کم سے کم بدلیں؟
شہری علاقے
دیہی علاقے
ہائی ویز
ایکسپریس ویز
Correct!
Wrong!
حد رفتار سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ مزید اوپر گاڑی چلانے پر کیا جرمانہ ہے؟
500- 900سعودی ریال جرمانہ ادا کریں، یا قانون نافذ کرنے والے افسران گاڑی کو ضبط کر لیں گے
– 150سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
1000سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
ٹریفک آفیسر فوری طور پر گاڑی کو ضبط کر لے گا
Correct!
Wrong!
اگر آپ ایک سڑک کی کراسنگ پر ہیں جس پر پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کے لیے ایک ٹریفک اشارہ موجود ہے اور اس اشارے میں ایک سبز رنگ کے شخص کی علامت یا اٹھے ہوئے ہاتھ کا نشان بنا ہوا ہے تو اس کا مطلب ہے___؟
یہ پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کے لیے سڑک پار کرنے کا وقت ہے
یہ پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کے لیے رکنے کا وقت ہے اور وہ سڑک پار نہ کریں
پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کو چاہیے کہ وہ جہاں ہوں وہیں رک جائیں اور تمام گاڑیوں کو گزرنے دیں
آہستہ ہو جائیں
Correct!
Wrong!
ایک سبز تیر اشارہ کرتا ہے کہ ڈرائیور….؟
تیر کی سمت میں آگے بڑھ سکتا ہے یا گاڑی چلانا جاری رکھ سکتا ہے
کومکمل طور پر رُک جانا چاہیے
۔دیگر تمام ٹریفک کو راستہ دے دیں
اوپر دیے گئے سب
Correct!
Wrong!
سعودی عرب میں گاڑی چلاتے وقت آپ کو یہ ساتھ رکھنا ضروری ہے …؟
تھرڈ پارٹی کوآپریٹو انشورنس
500 ریال کی ذمہ داری انشورنس (لائبیلٹی انشورنس)
ہیلتھ انشورنس
لائف انشورنس
Correct!
Wrong!
دوسری طرف موجود ٹوٹی ہوئی لکیر کا مطلب ہے:
لائن عبور کرنا یا بائیں مڑنا منع ہے
آپ لائن عبور کر کے بائیں مڑ سکتے ہیں
ڈرائیور زگزر سکتے ہیں
ڈرائیورز صرف دن کی روشنی کے اوقات میں گزر سکتے ہیں
Correct!
Wrong!
آپ کو سائرن بجاتی یا چمکتی ہوئی لائٹس کے ساتھ ایمرجنسی گاڑیوں کولازمی راستہ دینا چاہیے…؟
ہر وقت اور ہمیشہ
جب ٹریفک کے اشارے ان کے حق میں ہوں یا ان کو اجازت دیں
جب ایسا کرنا آسان ہو
اگر ایسا کرنا آپ کے سفر میں رکاوٹ نہیں بنے گا
Correct!
Wrong!
ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر کتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
8 پوائنٹس
12 پوائنٹس
10 پوائنٹس
4 پوائنٹس
Correct!
Wrong!
سعودی عرب میں تعمیراتی علاقوں میں رفتار کی حد کیا ہے ؟
دیگر علاقوں میں ڈرائیونگ کی مطلوبہ حد رفتار سے کم ہے
عام طور پر دیگر علاقوں میں ڈرائیونگ کی مطلوبہ حد رفتار سے زیادہ ہے
حد رفتار اتنی ہی ہے جتنی دیگر علاقوں میں ڈرائیونگ کی مطلوبہ حد رفتار ہے
60 کلومیٹر فی گھنٹہ
Correct!
Wrong!
Share the quiz to show your results !
Subscribe to see your results
Urdu Rules 5
I got %%score%% of %%total%% right
%%description%%
%%description%%
Loading…
ADVERTISEMENT